معیشت پر کوئی خطرے کی گھنٹی نہیں، آخری بار آئی ایم ایف میں جارہے ہیں: اسد عمر
میڈیا میں معیشت پر بہت طوفان نظر آرہا ہے مگر ایسا نہیں، معاملات کنٹرول میں آرہے ہیں، کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بروکرز سے گفتگو

0 comments