کینیڈا، اسپین، اٹلی، روس، یوکرین، پولینڈ، جرمنی اور آسٹریا سمیت مختلف ممالک سے آئے مجسمہ سازوں نے 5 ہفتوں کی کڑی محنت کے بعد 7ہزار ٹن ریتیلی مٹی استعمال کرتے ہوئے 150 شاندار مجسمے تیار کرکے نمائش کے لیے پیش کیے۔
—. فوٹو بشکریہ برسلز

0 comments